• 5 stars: 2 (100%)
  • 4 stars: 0 (0%)
  • 3 stars: 0 (0%)
  • 2 stars: 0 (0%)
  • 1 star: 0 (0%)
S
Sajid M.

تقریبا تین ہفتوں سے روزانہ کی بنیاد پر آٹھ سے دس گھنٹے کے لئے آئیل استعمال کر رہا ہوں۔روزانہ انہی کے شیمپو سے واش بھی کر رہا ہوں۔ بالوں میں کچھ بہتری محسوس ہوتی ہے لیکن نئے بالوں کا آنا یا بالوں کا گھنا ہونا ابھی ایسا کچھ نہیں ہو رہا۔ انتظار ہے اصل ریزلٹ کا

A
Areeba Malik

Finally, a shampoo that works!